وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

اپنا گھر پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق اپنا گھر اپنا آشیانہ پروگرام کے تحت شہریوں کو 100 ارب روپے سے زائد کے قرضے دیے جا چکے، گھروں کی تعداد کی کوئی حد مقرر نہیں۔
اپنا گھر پروگرام کے تحت 100 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ "اپنا گھر، اپنا آشیانہ” پروگرام نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو 100 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پروگرام کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کو عزت و وقار کے ساتھ اپنی چھت فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت گھروں کی تعداد کی کوئی حد مقرر نہیں، چاہے ایک لاکھ، دو لاکھ یا پانچ لاکھ گھر بنیں، ضرورت پڑی تو مستحق خاندانوں کے لیے مزید گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے بینکوں کو ہدایت کی کہ قرضوں کی منظوری کا عمل تیز ترین بنایا جائے، اور واضح کیا کہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ قرض کے کسی بھی درخواست گزار سے اس کی سیاسی جماعت نہیں پوچھی گئی، یہی شفافیت اور میرٹ ہے، اگر کسی مخالف سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا مستحق شخص بھی میرٹ پر قرض کا حقدار ہے تو اسے ضرور ملنا چاہیے، کیونکہ یہ وسائل پوری قوم کے ہیں۔

متعلقہ

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاک روس 16 معاہدوں پر دستخط متوقع

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاک روس 16 معاہدوں پر دستخط متوقع

9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول

9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول

Gwadar GGDC Infrastructure Improvement Tender 2026

Gwadar GGDC Infrastructure Improvement Tender 2026

سرکاری قرضوں میں ایک سال میں 6.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

سرکاری قرضوں میں ایک سال میں 6.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

پاکستان لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری

پاکستان لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری

موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات ضروری: مصدق ملک

موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات ضروری: مصدق ملک