معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیمعدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے

وزیراعظم شہباز شریف نے منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں معدنیات کی خام شکل میں برآمد بند کرنے پر زور دیا، فورم میں 13 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔
معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ قیمتی معدنی وسائل کو خام شکل میں بیرون ملک برآمد کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے صرف خام مال کی برآمد کافی نہیں، بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ سمیت پوری ویلیو چین کو ملک میں فروغ دینا ہوگا۔

فورم کے دوران پاکستانی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، جبکہ پاکستان مقامی پراسیسنگ اور ریفائننگ کے ذریعے معدنیات کی ویلیو چین میں اپنا حصہ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے کو پاکستان میں معدنی سرمایہ کاری کے لیے مثالی معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور شفاف سرمایہ کاری کے ذریعے معدنیات کا شعبہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی

چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز

چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز

Ke ch Dash Nigore S/O Pipe Supply Tender 2026

Ke ch Dash Nigore S/O Pipe Supply Tender 2026

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد ہو جانے کا انکشاف

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد ہو جانے کا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31 سے خطاب، موسمیاتی تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31 سے خطاب، موسمیاتی تعاون پر زور

سعودی عرب کی سلامتی، حرمین شریفین کا تحفظ اولین ترجیح: ISPR

سعودی عرب کی سلامتی، حرمین شریفین کا تحفظ اولین ترجیح: ISPR