وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز

وفاقی حکومت نے 13 وزارتوں کے 100 سے زائد محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے پانچ ہزار ملازمتوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا، میرٹ کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم۔
وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

وفاقی حکومت نے بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے 13 وفاقی وزارتوں کے ماتحت 100 سے زائد محکموں میں بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پانچ ہزار ملازمتوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھرتیوں کے عمل کو میرٹ پر یقینی بنانے کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، جبکہ نوجوانوں کو مرحلہ وار روزگار فراہم کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے میں وزیراعظم کی خصوصی دلچسپی شامل ہے، اور توقع ہے کہ اس اقدام سے صوبے میں بے روزگاری میں کمی آئے گی اور نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

Awaran School Construction Tender 2026: Two New Classrooms

Awaran School Construction Tender 2026: Two New Classrooms

Quetta Jhelum Karezi Road Drainage and Sewerage Tender 2026

Quetta Jhelum Karezi Road Drainage and Sewerage Tender 2026

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول