وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

سرکاری قرضوں میں ایک سال میں 6.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ ایک سال میں 6.2 ٹریلین روپے بڑھ کر 90.98 ٹریلین روپے ہو گیا، جی ڈی پی کے مقابلے میں تناسب کم ہو کر 72 فیصد۔
سرکاری قرضوں میں ایک سال میں 6.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

کراچی: پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6.2 ٹریلین روپے، یعنی 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سرکاری قرضوں کا حجم بڑھ کر 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ 84.8 ٹریلین روپے تھا، جو جون 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 90.98 ٹریلین روپے ہو گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق قرضوں میں اضافے کے باوجود جی ڈی پی کے مقابلے میں قرضوں کا تناسب کم ہو کر 72 فیصد رہ گیا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ قرضوں کے بوجھ کو پائیدار سطح پر رکھنے کے لیے محصولات میں اضافہ، غیر ضروری اخراجات میں کمی اور معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنا ضروری ہے۔

متعلقہ

Gwadar GGDC Infrastructure Improvement Tender 2026

Gwadar GGDC Infrastructure Improvement Tender 2026

پاکستان لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری

پاکستان لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری

موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات ضروری: مصدق ملک

موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات ضروری: مصدق ملک

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز