حکومتی وفد اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ کچھ دیر میں حکومتی وفد دھرنے کے مقام پر جا کر سیاسی جماعتوں کے حوالے دستخط شدہ مطالبات کی دستاویزات کرے گا۔ ذرائع