وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز 📅 معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ اور سکھر کے درمیان براہ راست فضائی رابطے سمیت تین قراردادیں منظور کر لیں، وزیراعلیٰ بگٹی کا آسامیاں آبادی کے تناسب سے پُر کرنے کا اعلان۔
بلوچستان اسمبلی: کوئٹہ سکھر فضائی رابطے سمیت 3 قراردادیں منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ اور سکھر کے درمیان براہ راست فضائی رابطے سمیت تین قراردادیں منظور کر لی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منظور کی گئی قراردادوں میں کوئٹہ اور سکھر کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ بلوچستان کے صحافیوں کے مسائل کے حل اور صوبے سے تعلق رکھنے والے افسران سے متعلق معاملات پر بھی قراردادیں منظور کی گئیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے، جس پر متعلقہ حکام سے بات کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسامیاں بلوچستان کے تمام لوگوں کی آبادی کے تناسب سے پُر کی جائیں گی۔

کوئٹہ اور سکھر کے درمیان فضائی رابطے کی بحالی سے دونوں صوبوں کے عوام کو سفری سہولت ملنے کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملنے کی توقع ہے۔

متعلقہ

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

آف شور تیل و گیس کی تلاش، ترک جہاز اورچ رئیس کراچی پہنچ گیا

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی بھرتیوں کا آغاز

Awaran School Construction Tender 2026: Two New Classrooms

Awaran School Construction Tender 2026: Two New Classrooms

Quetta Jhelum Karezi Road Drainage and Sewerage Tender 2026

Quetta Jhelum Karezi Road Drainage and Sewerage Tender 2026

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول