معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیمعدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026 سے خطاب میں سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول، تحفظ اور رکاوٹوں سے پاک نظام دینے کا اعلان کیا۔
سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور مکمل تحفظ دیں گے: بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول، مکمل تحفظ اور غیر ضروری دفتری رکاوٹوں سے پاک نظام فراہم کریں گے۔

بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ، صنعتی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت، نجی شعبے اور تعلیمی اداروں کے درمیان مؤثر اشتراک ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان وفاقی حکومت کے اشتراک سے اہم شاہراہوں، تجارتی راہداریوں اور سیکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ سیکیورٹی کے شعبے میں خطیر وسائل مختص کیے جا رہے ہیں اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے پر بھی کام جاری ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان صوبے کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل ہیں، حکومت کا مقصد ریاست اور نوجوانوں کے درمیان موجود خلیج کو کم کرنا، انہیں بااختیار بنانا اور ان کی صلاحیتوں کو معاشی ترقی کے عمل سے جوڑنا ہے۔

متعلقہ

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول

4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضے موصول

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے پروگرام پر دستخط

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے پروگرام پر دستخط

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں کرانے کی منظوری

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں کرانے کی منظوری

Nushki Tender 2026: Tehsil Office Construction and Rehabilitation

Nushki Tender 2026: Tehsil Office Construction and Rehabilitation