یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے، ایک اور مقدمہ درج

رجب بٹ کے خلاف نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کے خلاف نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستانی حکام یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے معاملے پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔

انہی کارروائیوں کے دوران نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی کی جانب سے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو گرفتار کیا گیا تھا جو اب تک زیرِ حراست ہیں اور انہیں کئی بار عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے اور ان کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔

اب نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ رجب بٹ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان بیٹنگ ایپس کی تشہیر کی۔ انہیں وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا لیکن پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف کیس درج کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات