مفتی قوی بھی میدان میں کود پڑے؛ کرکٹ ٹیم کو جیت کیلیے دلچسپ نسخہ بتادیا

میرے مشورے پہ عمل کیے بغیر پاکستان ٹیم دس سال تک بھی نہیں جیت سکتی، مفتی قوی

مفتی قوی بھی قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی سے تنگ آگئے، ٹیم کو جیت کیلیے دلچسپ نسخہ بتا دیا۔

مفتی قوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وہ سلاجیت دوں گا جس میں شہد اور خشک میوہ جات شامل ہوں گے۔

انہوں نے کہا میرے مشورے پہ عمل کیے بغیر پاکستان ٹیم دس سال تک بھی نہیں جیت سکتی۔

مفتی قوی کا کہنا تھا کہ کرکٹ خالصتاً زور بازو کا کھیل ہے۔ چیئرمین پی سی بی مجھے ٹیم کا مشیر بنادیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو میچ والے دن صبح دودھ کے ساتھ شہد اور خشک میوہ جات والی سلاجیت دیں، پھر اگر یہ آؤٹ ہوجائیں تو میں میرا نام مفتی عبدالقوی نہیں

متعلقہ

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات