توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے

اسلام آباد:

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ جنوری میں بریت کی درخواستیں عدالت میں دائر کی گئی تھیں۔

متعلقہ

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وفد سے پاک افغان تناؤ پر گفتگو

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

4 اکتوبر کو پیدل بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

Mastung PHE Water Supply & Repair Works Tender 2026

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات

وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات