معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیمعدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز

ماری انرجیز نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت کر لیے، نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے تقریباً 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔
چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز

اسلام آباد: ماری انرجیز نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے جمعہ کو جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے اہم ذخائر کی دریافت کی گئی ہے، جبکہ رپورٹ کے مطابق نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے تقریباً 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

چاغی کا علاقہ پہلے ہی ریکوڈک اور سینڈک جیسے بڑے معدنی منصوبوں کی وجہ سے عالمی سطح پر جانا جاتا ہے، اور نئی دریافت سے خطے کی معدنی اہمیت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ معدنی وسائل کی نئی دریافتیں بلوچستان میں سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع اور ملکی برآمدات میں اضافے کا ذریعہ بن سکتی ہیں، بشرطیکہ ان سے حاصل ہونے والے فوائد مقامی آبادی تک بھی پہنچیں۔

متعلقہ

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی

معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے

معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے

Ke ch Dash Nigore S/O Pipe Supply Tender 2026

Ke ch Dash Nigore S/O Pipe Supply Tender 2026

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد ہو جانے کا انکشاف

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد ہو جانے کا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31 سے خطاب، موسمیاتی تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31 سے خطاب، موسمیاتی تعاون پر زور

سعودی عرب کی سلامتی، حرمین شریفین کا تحفظ اولین ترجیح: ISPR

سعودی عرب کی سلامتی، حرمین شریفین کا تحفظ اولین ترجیح: ISPR