وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کر دیا، نام منظوری کے لیے سینیٹ کو بھجوا دیا گیا، وائٹ ہاؤس کی تصدیق۔
امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کا نام تقرری کی منظوری کے لیے امریکی سینیٹ کو بھیج دیا ہے، جہاں ان کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔

نیٹلی بیکر کی نامزدگی پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی سربراہی کے لیے کی گئی ہے، اور ان کی حتمی تقرری سینیٹ کی توثیق کے بعد مکمل ہوگی۔

دفتر خارجہ حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا کے مابین دوطرفہ تعلقات کئی شعبوں میں مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ہیں، اور نئے سفیر کی تقرری سے دوطرفہ رابطوں میں مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔

متعلقہ

پاکستان، ازبکستان تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

پاکستان، ازبکستان تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

Kalat Tender 2026: Rehabilitation of Sindhi Darbar Langar Hall

Kalat Tender 2026: Rehabilitation of Sindhi Darbar Langar Hall

بجلی چوری روکنے کیلئے ڈسکوز میں اسمارٹ میٹرز نصب کا فیصلہ

بجلی چوری روکنے کیلئے ڈسکوز میں اسمارٹ میٹرز نصب کا فیصلہ

علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت جوش و جذبے سے منایا گیا

علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت جوش و جذبے سے منایا گیا

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے 42 ارب 99 کروڑ روپے کی ریکوری

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے 42 ارب 99 کروڑ روپے کی ریکوری