وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے 42 ارب 99 کروڑ روپے کی ریکوری

پنجاب میں رعایتی پیریڈ ختم ہونے کے بعد پہلے 4 ماہ میں پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکس کی مد میں 42 ارب 99 کروڑ روپے وصول، گزشتہ سال سے 10 ارب 55 کروڑ روپے زائد۔
پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سے 42 ارب 99 کروڑ روپے کی ریکوری

لاہور: پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس پر دی گئی رعایتی مدت ختم ہونے کے بعد رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ریکارڈ 42 ارب 99 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے مطابق یہ رقم گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10 ارب 55 کروڑ روپے زائد ہے، جو ٹیکس وصولی کے نظام میں بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ رعایتی پیریڈ کے خاتمے کے بعد نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے نگرانی کو مؤثر بنانے سے وصولی کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ریونیو میں اضافہ ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے استعمال کیا جائے گا، جبکہ آئندہ مالی سال میں بھی ٹیکس وصولی کے نظام کو مزید جدید اور شفاف بنانے کے اقدامات جاری رہیں گے۔

متعلقہ

علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت جوش و جذبے سے منایا گیا

علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت جوش و جذبے سے منایا گیا

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت

Quetta West Announces Rs. 198 Million Development Tender

Quetta West Announces Rs. 198 Million Development Tender

پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد بڑھ کر 14 ارب ڈالر سے تجاوز

پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد بڑھ کر 14 ارب ڈالر سے تجاوز

بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

ملک میں سونا 6 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

ملک میں سونا 6 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا