لاہور: بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

اسلام پورہ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

لاہور:

اسلام پورہ پولیس نے گلی میں کھڑے بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق 8 سالہ بچہ گھر سے دینی تعلیم حاصل کرنے کیلئے جا رہا تھا اس دوران اوباش ملزم نے بچے کو اٹھا کر اُس کے ساتھ فحش حرکت کی اور موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی میں ملزم کو فحش حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اسلام پورہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ایس پی سٹی بلال احمد نے بروقت کارروائی اور اوباش ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او اسلام پورہ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

متعلقہ

Dera Murad Jamali Google Mapping Consultancy Tender 2026

Dera Murad Jamali Google Mapping Consultancy Tender 2026

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، ایک شہید

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، ایک شہید

پاکستان اور مالدیپ کے مابین 20 اہم معاملات پر اتفاق طے

پاکستان اور مالدیپ کے مابین 20 اہم معاملات پر اتفاق طے

مستونگ: 22 مغوی پولیس اہلکار دو روز بعد حراست سے بازیاب

مستونگ: 22 مغوی پولیس اہلکار دو روز بعد حراست سے بازیاب

P&D Balochistan Tender 2026: District Livelihood Plans Mgmt

P&D Balochistan Tender 2026: District Livelihood Plans Mgmt

خضدار میں مارمل فیکٹری پر حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی

خضدار میں مارمل فیکٹری پر حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی