معدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیمعدنیات کی خام برآمد بند کی جائے، منرلز فورم میں 13 معاہدے 📅 وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

پمپ مالکان کا قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کا مطالبہ

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر پیٹرولیم قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کر کے ماہانہ نظرثانی کا نظام بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
پمپ مالکان کا قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی: آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کا نظام مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو خط ارسال کر دیا ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے اور قیمتوں پر نظرثانی کا ماہانہ نظام بحال کیا جائے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں مسلسل تبدیلی سے پیٹرول پمپ مالکان کو مالی نقصان ہو رہا ہے، کیونکہ ہر تبدیلی کے ساتھ ذخیرہ شدہ تیل کی قیمت اور منافع کا حساب متاثر ہوتا ہے۔

پیٹرول پمپ مالکان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت ان کے تحفظات پر غور کرے گی اور ایسا نظام وضع کرے گی جو صارفین اور کاروباری طبقے دونوں کے مفاد میں ہو۔

متعلقہ

خطے کی سلامتی کیلئے جامع مذاکرات ناگزیر ہیں: اسحاق ڈار

خطے کی سلامتی کیلئے جامع مذاکرات ناگزیر ہیں: اسحاق ڈار

چھوٹے کاروبار کو سہولیات اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

چھوٹے کاروبار کو سہولیات اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

معاشرہ برداشت سے ہی ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے: شہباز شریف

معاشرہ برداشت سے ہی ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، ایرانی وزیر شریک

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، ایرانی وزیر شریک

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی

بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اولین ترجیح: بگٹی