وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

رواں مالی سال میں ترسیلات زر 45 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر 45 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے، بینکنگ سہولیات بہتر بنانے پر زور۔
رواں مالی سال میں ترسیلات زر 45 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ

کراچی: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سلیم اللہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 45 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بہتر مالیاتی پراڈکٹس نہ ہونے کے باعث ترسیلات زر کا ایک بڑا حصہ غیر رسمی ذرائع سے ملک میں آتا ہے، جسے روکنے کے لیے بینکنگ نظام کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

ڈپٹی گورنر کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جدید بینکنگ سہولیات اور متبادل سرمایہ کاری کے مواقع متعارف کرانے پر کام کر رہا ہے تاکہ ترسیلات زر میں مزید اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ مالی سال میں بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر کے رجحان میں مزید بہتری آئے گی، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملے گا۔

متعلقہ

شہباز شریف اور ایرانی صدر پزشکیان کی ملاقات، تعلقات مستحکم

شہباز شریف اور ایرانی صدر پزشکیان کی ملاقات، تعلقات مستحکم

پٹرول 3 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتیں جاری

پٹرول 3 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتیں جاری

Quetta Tender for Jamia Masjid Hall Construction in Pishin

Quetta Tender for Jamia Masjid Hall Construction in Pishin

امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کا نیا سفیر نامزد کردیا

پاکستان، ازبکستان تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

پاکستان، ازبکستان تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

Kalat Tender 2026: Rehabilitation of Sindhi Darbar Langar Hall

Kalat Tender 2026: Rehabilitation of Sindhi Darbar Langar Hall