وڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردیوڈھ اور کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک 📅 جدید ڈیجیٹل نظام اپنانا وقت کی اہم ضرورت: وزیراعلیٰ بلوچستان 📅 وزیراعظم شہباز کی ایرانی صدر پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات 📅 پاکستان نے دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر بیرونی قرض حاصل کر لیا 📅 شادی ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند، سرکاری گاڑیاں 50 فیصد گراؤنڈ 📅 حکومتی وفد اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب 📅 🛑 صبح کی اذان ہوتے ہی مذاکرات کامیاب 📅 آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

ملک میں سونا 6 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے فی تولہ ہوگئی۔
ملک میں سونا 6 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، فی تولہ سونا 6 ہزار 500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کی سطح پر آ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ کمی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث سامنے آئی ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا براہ راست اثر مقامی صرافہ بازار پر بھی مرتب ہوتا ہے۔

صرافہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی نسبتاً استحکام اور عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کے رجحان میں تبدیلی بھی مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا باعث بنی ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ چند روز میں سونے کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ متوقع ہے، اور سرمایہ کاروں کو عالمی مارکیٹ کے رجحانات پر نظر رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ

پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد بڑھ کر 14 ارب ڈالر سے تجاوز

پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد بڑھ کر 14 ارب ڈالر سے تجاوز

بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

Lasbela Tehsildar Office Construction Tender 2026

Lasbela Tehsildar Office Construction Tender 2026

Sibi Commissioners Office Boundary Wall Barbed Wire Tender 2026

Sibi Commissioners Office Boundary Wall Barbed Wire Tender 2026

Balochistan STEP-B Project Invites Bids for 300 Schools

Balochistan STEP-B Project Invites Bids for 300 Schools

پاکستان کا یورو بانڈ اجراء، عالمی منڈی سے 3 ارب ڈالر حاصل

پاکستان کا یورو بانڈ اجراء، عالمی منڈی سے 3 ارب ڈالر حاصل