کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل سواروں کی ون ویلنگ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا
کوئٹہ،ائیر پورٹ روڈ اور ہنہ اوڑک روڈ کے بعد اب اوباش نوجوانوں نے شہر کے اندر ون ویلنگ شروع کردی
کوئٹہ،آفیسرز کلب انسکمب روڈ سے امداد چوک کو ملانے والے روڈ پر اوباش موٹرسائیکل سوارلوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنے لگے
کوئٹہ،ٹریفک اہلکار اورپولیس اوباش نوجوانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں
کوئٹہ،فیسرز کلب انسکمب روڈ سے امداد چوک کو ملانے والے روڈ پر ون ویلنگ میں ملوث اوباش نوجوانوں کے خلاف کارورائی عمل میں لائی جائے،شہری
کوئٹہ، ون ویلنگ کی وجہ سے شہریوں کا روڈ سے گزرنا مشکل ہوگیا ہے ،شہری