کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ پر گزشتہ پانچ روز سے جاری دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لواحقین سے کامیاب بات چیت، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کوئٹہ: ہنہ اوڑک کلی ببری میں 5 جولائی کو نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 5 افراد شہید، 8 زخمی ہوئے تھے
کوئٹہ: حملے کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے ائیرپورٹ روڈ پر پانچ روز تک دھرنا دیا
کوئٹہ: دھرنا ختم ہوتے ہی شرکاء نے احتجاجی کیمپ اور ٹینٹ بھی ہٹا دیے
کوئٹہ: پانچ روز سے بند ائیرپورٹ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال