کوئٹہ دھرنا ختم، مذاکرات کامیاب

کوئٹہ میں بی اے مال کے سامنے جاری دھرنے کے شرکاء اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان مذاکرات آج صبح تقریباً 4:30 بجے کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
مذاکرات کے دوران وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے شہداء کے لیے خصوصی پیکج، جبکہ ان کے بچوں کی کفالت اور دیگر فلاحی اقدامات کا اعلان کیا۔ دوسری جانب دھرنا کمیٹی نے صوبے میں سکیورٹی مزید مؤثر بنانے، اضافی چیک پوسٹس قائم کرنے اور دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔
ادھر کوئلہ پھاٹک میں زیارت شہداء کے لواحقین کا دھرنا بدستور جاری ہے، جہاں تاحال حکومت کی جانب سے کوئی مذاکراتی وفد یا ٹیم نہیں پہنچی۔

متعلقہ

Kachhi Tender 2026 for Solar Lights, Wall & Renovation Works

Kachhi Tender 2026 for Solar Lights, Wall & Renovation Works

Provincial Library Balochistan Furniture Supply Tender 2026

Provincial Library Balochistan Furniture Supply Tender 2026

Kalat District BT Road Construction Tender 2026

Kalat District B/T Road Construction Tender 2026

DHQ Hospital Mastung Medicine Supply Tender 2026

DHQ Hospital Mastung Medicine Supply Tender 2026

Quetta Road Rehabilitation & Drainage Works Tender 2026

Quetta Road Rehabilitation & Drainage Works Tender 2026

Naseerabad Road Construction Tenders 2026 – 8 Blacktop Road Projects

Naseerabad Road Construction Tenders 2026 – 8 Blacktop Road Projects